عام تعطیل-عشق رسول ڈے

 

خبر یه ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے جمعے کو “عشق رسول ڈے” منانے کا اعلان کیا ہے اور یه بھی اعلان کیا ہے کہ اس روز عام تعطیل ہو گی. بھائی سیدھی سی بات ہے. مجھے تو یه عشق چھٹی کا معاملہ لگتا ہے. 

جناب اگر رسول پاک سے آپ کو محبت ہے اور آپ اس گستاخی سے ناراض ہیں تو سفارتخانوں کو حکم جاری کر دے کہ پیغمبر اسلام کے حوالے سے تمام یورپی اور امریکی جامعات میں لیکچرز اور سیمینار منعقد کرے اور عام لوگوں تک ہنچا جائے تاکہ علم، عقل اور دلیل کے ساتھ پروپیگنڈا کا مقابلہ کیا جا سکے. 

کیا ہی بات ہوتی کہ وزیر اعظم پاکستان اعلان کرتے کہ لاس انجلس اور کیلیفورنیا کی بڑی جامعات میں حضرت محمد مصطفی کے نام کا چیئر قایم کیا جا رہا ہے اور اس کے اخراجات کی ذمہ داری حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام نے اٹھائی ہے. 

لیکن ہمیں تو چھٹی چاہیے.

شائد اس لیے کہ ہمارے عقل کی بھی چھٹی ہو چکی ہے.

 
 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s