Chitral-one accident follows another

Image

 

چترال: کل کے روڑ حادثے میں ہلاک ہونے والے آٹھ افراد میں سے ایک شخص کی جسد خاکی کو تدفین کے لیے لے جانے والی گاڑی لواری ٹنل کے قریب حادثے کا شکار۔ ڈرائیور سمیت دو افرا جان بحق اور 5 زخمی۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے شخص کی لاش لے کر مہمند ایجنسی جانے والی گاڑی لواری ٹنل کے قریب ایک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گھری کھائی میں گر گئی، جسکے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جان بحق ہو گیا، جبکہ ڈرائیور نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ ناگہانی اموات کی وجہ سے پورے چترال میں سوگ کی سی کیفیت ہے۔ ضلع چترال میں دو دنوں میں 10 افراد کی ہلاکت اور تقریبا 12 کے زخمی ہونے کے بعد علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ کل اور آج کے حادثات کو ملا کر گلگت بلتستان اور
چترال میں تقریبا 17 اموات واقع ہوئی ہیں، جبکہ دو درجن سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

By: https://dissentpost.wordpress.com/  (Coutesry: Pamir times)

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s