غیرت مند پاکستانی قوم ! سلام

fundamentalism

جن لوگوں کی شہرت یہ ھو کہ وہ جاھل ھیں، ذخیرہ اندوز ھیں، ملاوٹ اور نمبر دو چیزیں بنانے میں ماھر ہیں، منافق ہیں، اعلیٰ درجے کے راشی اور مُرتشی ہیں، جنکے کھاتے میں ایک بھی ایجاد اور دریافت نہیں، جہاں ھیروئن کے ساتھ سونے کے خواھشمند فلم ساز بن بیٹھیں۔ جہاں ھر بندے کی نظر دوسروں کی بہو بیٹیوں پر ھو، جہاں عورت کو دیکھ کر ھوس سے زبانیں باھر لٹکنے لگتی ھوں، جہاں ادب، تخلیق اور تہذیب منہ چھپائے پھرتے ھوں، جہاں مولوی اخلاقیات کے نمائندے ھوں، وہ لوگ جب مغربی اقوام پر انگلی اٹھاتے ہیں تو اور انہیں بداخلاق ثابت کرتے ہیں تو بے تحاشہ غصہ بھی آتا ھے اور بیساختہ ھنسی بھی۔۔۔۔۔۔!!!

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s