اداکارہ وینا ملک نےعبدالستارایدھی کو ان کی سماجی خدمات کے پیش نظر اپنا گردہ عطیہ کرنے کی پیش کش کر دی

http://www.dailymotion.com/video/x1umfsu_veena-malik-donated-lungs-to-abdul-sattar-edhi_news?start=20

ویناملک نے شوہر اسد بشیرخٹک کے ہمراہ ایدھی سینٹر جا کر عبدالستارایدھی کی عیادت کی اور ان جلد صحت یابی کے لئے دعا کی، اس موقع پروینا ملک کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی پاکستان کا اثاثہ ہیں اور ان سے ملنے کی بہت خواہش تھی جو آج پوری ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرعبدالستار ایدھی کی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کواپنا شعار بنالیا جائے تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے۔
وینا ملک نےکہا کہ وہ ملک میں صحت، تعلیم اور خواتین کے حقوق کے منصوبے پر کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور حوالے سے ورلڈ ہیومن رائٹس کمیشن سےبات چیت جاری ہے۔
واضح رہے کہ وینا ملک چند روز قبل ہی اپنے شوہر کے ہمراہ 4 سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے وطن واپس آئی ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری بھی دی تھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s