Gilgit Baltistan Unrest

Gilgit Baltistan Unrest

گلگت میں انتظامیہ اور پولیس کی غنڈہ گردی، مجسٹریٹ درجہ دوئم عارف حسین کے حکم پر پولیس نے اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کے صدر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ پررائفل سے فائر کرنے کی کوشش کی لیکن کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے کمال پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رائفل کا رخ موڈ دیا تا ہم پولیس اہلکار نے رائفل کا بٹ مار کر کرنل کو زخمی کر دیا ہے جس کے نتیجے میں کرنل ریٹائر عبید اللہ بیگ کے سر میں شدید چوٹیں آئیں ہیں واقعہ اس وقت پیس آیا جب مجسٹریٹ کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے عدالتی احکامات کے خلاف ورزی کرتے ہوئے جٹیال قبرستان کی مطلوبہ دیوار گرانے کی بجائے قبرستان کی پوری چار دیواری گرا رہے تھے جس پر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ نے عدالتی احکامات سے تجاوز نہ کرنے کی بات کی تو مجسٹریٹ آگ بھگولہ ہو گئے اور پولیس کو فائر کرنے کا حکم جاری کیا ۔واقعے کے خلاف اسماعیلی کمیونٹی نے گلگت شہر کے مرکزی شاہراہ ہنزہ چوک میں ،جٹیال ہنزہ اور غذر میں احتجاج کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے واقعے ملوث پولیس اہلکاروں اور مجسٹریٹ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

#AbTakGB

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s