شندور میں نمائندگی کا حق ہمارا ہے- گلگت ریڈ پولو ٹیم

 

 

جشن بہاراں پولو کپ کی فاتح ٹیم گلگت ریڈ نے شندور میلے میں نمایندگی کا حق مانگ لیا ھے. گلگت ریڈ نے گزشتہ سال ٹرافی اپنےنام کرلی تھی اور اس سال گلگت چترال روز بارشوں کے با عث سڑک بند ھونے سے شندور پولو فیسٹول کا انقاد نہیں ہوسکا تھا.

Image 

گلگت ریڈ کے کپتان بہرام خان کے مطابق جشن بہاراں پولو کپ 2014 تنازعہ کا شکار ھوکر کسی کے نام نہیں ھوسکا لہذا گزشتہ سال کی فاتح ھماری ٹیم کو دینا کے بلند ترین پولو گر شندور میں 20 جون سے شروع ھونے والے تین روزہ میلے میں گلگت کی نمائیندگی کا حق بنتا ھے. انہوں نے کہا کہ زمدار حکام انصاف کی بنیاد پر فوری فیصلہ کر کے ٹیم کو سپورٹ کریں. شندور پولو فیسٹول میں سرکاری و غیر سرکاری فاتح ٹیموں کو مقابلے کے لیے میدان میں اتارا جاتا ھے اس بلند ترین پولو میدان میں ھونے والے مقابلوں میں زیادہ میچز میں گلگت کی ٹیم کامیابی سے ہمکنار ھوتی رهی ھے. شندور پولو میلے کو دیکھنے ھر سال ھزاروں افراد یہاں کا رخ کرتے ہیں

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s