چترال میں شہزادے کی دادا گیری: زمین کے تنازعے پر چوبیس افراد کے خلاف ایف آئی آر درج |TheDissent

لوٹکوہ چترال (الطاف چترالی): چترال پولیس کی جانب سے کریم آباد لوٹکوہ سے تعلق رکھنے والے چوبیس افراد کو شوغورکے رہائشی شہزادہ حیدر الملک کی درخواست پر سنگین دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا گیا ہے۔ جن میں سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ، ممبر ضلع کونسل یعقوب خان، پاکستان تحریک…