پاکستان کی اشرافیہ اور تعلیم کا حاکمیتی ماڈل |The Dissent

مسعود خالد آمرانہ بادشاہتوں، جاگیردارانہ ملکیتوں کے دور میں حاکم اور محکوم کے درمیان تعلقات کو جاگیر داراور رعایا کے رشتے کا نام دیا جاتا ہے۔ انسانی تاریخ گواہ ہے کہ بادشاہوں اور جاگیرداروں نے کئی خطوں پر طویل حکمرانی کی ہے۔ اس دور میں غلام اور آقا کا رشتہ وجود میں آیا۔ اس رشتے…

پاکستان کے غلیظ بڈھے

یہ مضمون محمد حنیف نے لکھا ہے اور اسے مبشر علی زیدی نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ دراصل یہ مضمون ہمارے اس اجتماعی ضمیر کی آواز ہے جسے اب تک شرمندگی اور منافقت کے پردوں میں چھپایا جاتا ہے لیکن جو ہمارے انصاف اور خوشی پر مبنی مستقبل کی تصویر  ہے۔ ہم جس دنیا…

مذہب، مشین اور مزودر

  ناصر منصور: نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن انسانی سماج کی ترقی میں مشین نے بنیادی کردار ادا کیا ۔ انسانی ذہن اور انسانی سماج کا ارتقا دراصل مشین ہی کی ترقی کا دوسرا نام ہے۔ انسان کو حیوانات سے ممتاز اور مہمیز کرنے میں مشین ہی بنیاد ہے ۔ یعنی انسان اور جانور میں فرق…

جامعہ کراچی میں “جنسی ہراسانی” کا ایک واقعہ

ویب ڈیسک: دو روز قبل جامعہ کراچی کے ایڈمن بلاک کے سامنے پلے کارڑز اٹھائے کچھ طلبہ نظر آئے۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ پاکستان اسٹڈی سینٹر،سال آخر یہ طلبہ دو وجوہات کے بنا پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اول یہ کہ وہ اردو کے معلم کے طریقہ تدریس سے مطمئن نہیں اور دوم یہ کہ…

آدھا سچ، آدھا جھوٹ نہیں چلے گا

بی بی سی: پاکستان میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ممتاز وکیل عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ حکومت کو مدرسوں کے معاملے میں گومگوں کی پالسیی ترک کرنا پڑے گی کیونکہ لوگ اب آدھا جھوٹ آدھا سچ قبول نہیں کریں گے۔ لاہور میں اتوار کو دہشتگرد حملے کے تناظر میں بی بی سی…